21 اپریل 2013 - 19:30

مصر کے وزیر انصاف احمد مکی نے صدر محمد مرسی کے حامیوں کی جانب سے عدلیہ کے خلاف مظاہرے کرنے کے دو روز بعد استعفیٰ دے دیا ہے۔

ابنا: مصر کے وزیر انصاف احمد مکی نے صدر محمد مرسی کے حامیوں کی جانب سے عدلیہ کے خلاف مظاہرے کرنے کے دو روز بعد استعفیٰ دے دیا ہے۔احمد مکی مصر کے سابق ڈکٹیٹر صدرحسنی مبارک کے دورِ اقتدار میں عدلیہ کی آزادی کے حمایتی تھے۔

.....

/169